نائجریا میں بوکو حرام کی پُر تشدد کارروائیوں سے لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق مشرقی نائجر میں ہزاروں لوگ اپنے
گھربار چھوڑنے پر مجبور ہوکر اب ملک کے مشرقی علاقے، دفعہ میں مقیم ہیں۔
یہاں کئی مقامات پر خیمہ بستیاں قائم ہیں جو ملک کے کلیدی ہائے وے ’آر این ون‘ کے دونوں اطراف واقع ہیں